سورة المطففين - آیت 7

كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

ہرگز نہیں، بے شک نافرمان لوگوں کا اعمال نامہ یقیناً دائمی سخت قید کے دفتر میں ہے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(٣) اس کے بعد جنت اور دوزخ کا منظر پیش کیا ہے۔