سورة ص - آیت 64

إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ أَهْلِ النَّارِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

بلاشبہ یہ آگ والوں کا آپس میں جھگڑنا یقیناً حق ہے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔