سورة الشعراء - آیت 206
ثُمَّ جَاءَهُم مَّا كَانُوا يُوعَدُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر ان کے پاس وہ چیز آجائے جس کا وہ وعدہ دیے جاتے تھے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔