سورة الشعراء - آیت 56

وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَاذِرُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور بے شک ہم یقیناً سب چوکنے رہنے والے ہیں۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔