سورة الإسراء - آیت 14
اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اپنی کتاب پڑھ، آج تو خود اپنے آپ پر بطور محاسب کافی ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔