سورة یوسف - آیت  91
							
						
					قَالُوا تَاللَّهِ لَقَدْ آثَرَكَ اللَّهُ عَلَيْنَا وَإِن كُنَّا لَخَاطِئِينَ
							ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
							
						انھوں نے کہا اللہ کی قسم! بلاشبہ یقیناً اللہ نے تجھے ہم پر فوقیت دی ہے اور بلاشبہ ہم واقعی خطا کار تھے۔
								تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
