سورة الاعراف - آیت 114

قَالَ نَعَمْ وَإِنَّكُمْ لَمِنَ الْمُقَرَّبِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کہا ہاں! اور یقیناً تم ضرور مقرب لوگوں سے ہو گے۔

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔