سورة الاخلاص - آیت 2

اللَّهُ الصَّمَدُ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اللہ ہی بے نیاز ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : الصَّمَدُ۔ ایسی بےنیاز اور بلند ذات جس کی بےنیازی بربنائے ممدوحیت ہو۔