سورة الہب - آیت 5

فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اس کی گردن میں مضبوط بٹی ہوئی رسی ہوگی۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: فِي جِيدِهَا۔ اس کی گردن میں ۔