سورة العصر - آیت 2
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کہ بے شک ہر انسان یقیناً گھاٹے میں ہے۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔