سورة العاديات - آیت 4

فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر اس کے ساتھ غبار اڑاتے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: نَقْعًا۔ غبار۔