سورة العلق - آیت 18
سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
ہم عنقریب جہنم کے فرشتوں کو بلا لیں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الزَّبَانِيَةَ۔ عذاب کے فرشتے۔