سورة الضحى - آیت 8
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور اس نے تجھے تنگدست پایا تو غنی کردیا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔