سورة البلد - آیت 14

أَوْ إِطْعَامٌ فِي يَوْمٍ ذِي مَسْغَبَةٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

یا کسی بھوک والے دن میں کھانا کھلانا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مَسْغَبَةٍ ۔ بھوک ۔ فاقہ۔