سورة الفجر - آیت 25

فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُعَذِّبُ عَذَابَهُ أَحَدٌ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پس اس دن اس کے عذاب جیسا عذاب کوئی نہیں کرے گا۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔