سورة الفجر - آیت 5

هَلْ فِي ذَٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِي حِجْرٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

یقیناً اس میں عقل والے کے لیے بڑی قسم ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : قَسَمٌ۔ لوٹنا ۔ رجوع کرنا ۔