سورة عبس - آیت 6
فَأَنتَ لَهُ تَصَدَّىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
سو تو اس کے پیچھے پڑتا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : لَهُ تَصَدَّى۔ آپ اس کے درپے ہوئے ۔ اس کی فکر میں پڑتے ہیں ۔