سورة النازعات - آیت 14
فَإِذَا هُم بِالسَّاهِرَةِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پس یک لخت وہ زمین کے اوپر موجود ہوں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: السَّاهِرَةِ۔ روئے زمین ۔