سورة النبأ - آیت  25
							
						
					إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا
							ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
							
						مگر گرم پانی اور بہتی پیپ۔
								تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
							
							
							حل لغات: غَسَّاقًا۔ خاشاک کا معرب ہے ۔ یعنی ردی چیز یاردی شراب ۔ پیپ یا وہ زردی مائل گندہ پانی جو زخم سے نکلتا ہے ۔