سورة المرسلات - آیت 39
فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو اگر تمھارے پاس کوئی خفیہ تدبیر ہے تو میرے ساتھ کرلو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: كَيْدٌ۔ مکر اور تدبیر۔