سورة المرسلات - آیت 1
وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
قسم ہے ان ( ہواؤں) کی جو جانے پہچانے معمول کے مطابق چھوڑی جاتی ہیں!
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔