سورة الإنسان - آیت 13
مُّتَّكِئِينَ فِيهَا عَلَى الْأَرَائِكِ ۖ لَا يَرَوْنَ فِيهَا شَمْسًا وَلَا زَمْهَرِيرًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
وہ اس میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے، نہ اس میں سخت دھوپ دیکھیں گے اور نہ سخت سردی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: زَمْهَرِيرًا۔ جاڑا ۔ سردی کی سختی ؟