سورة المدثر - آیت 54
كَلَّا إِنَّهُ تَذْكِرَةٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
ہرگز نہیں! یقیناً یہ ایک یاد دہانی ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔