سورة المدثر - آیت 26

سَأُصْلِيهِ سَقَرَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

میں اسے جلد ہی سقر (جہنم) میں داخل کروں گا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: سَقَرَ۔ دوزخ ۔