سورة المعارج - آیت 10
وَلَا يَسْأَلُ حَمِيمٌ حَمِيمًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور کوئی دلی دوست کسی دلی دوست کو نہیں پوچھے گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: حَمِيمٌ ۔ دوست ۔