سورة الحاقة - آیت 2

مَا الْحَاقَّةُ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کیا ہے وہ ہو کر رہنے والی؟

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سورۃ الحاقۃ ف 1: قیامت کا ایک حاقہ بھی ہے ۔ یعنی دنیا کی ہر حقیقت میں شکر وارتباب کا اظہار کیا جاسکتا ہے ۔ مگر یہ ایک قطعی حقیقت ہے ۔ کہ یہ عالم یقینا فانی ہے ۔ اور ایک دن ضرور آنے والا ہے ۔ جب کہ یہ سارا نظام درہم برہم ہوجائے گا ۔ ثمود وعاد نے عملاً اسی چیز کی تکذیب کی اور نہایت بےخوفی کے ساتھ اللہ کے حکموں کو ٹھکرادیا ۔ نتیجہ یہ ہوا ۔ کہ صفحہ دنیا سے حرف غلط کی طرح مٹ گئے *۔ سرچشمہ حیات سے بعد کا نتیجہ