سورة القلم - آیت  16
							
						
					سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ
							ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
							
						جلد ہی ہم اسے تھوتھنی پر داغ لگائیں گے۔
								تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
							
							
							حل لغات: سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُومِ۔ یعنی اس کی شہرت کو خراب کردیں گے ۔ اس کی ذلت وتحقیر کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے تاریخ کے اوراق میں منضبط کردیں گے جریر کا شعر ہے ۔ لَمَّا وَضَعْتُ عَلَى الْفَرَزْدَقِ مِيسَمِي وَعَلَى الْبَعِيثِ جَدَعْتُ أَنْفَ الْأَخْطَل