سورة الواقعة - آیت 56

هَٰذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّينِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

یہ جزا کے دن ان کی مہمانی ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: نُزُلُهُمْ۔ مہمانی ۔ دعوت ۔ بطور طنز اور تحکم ہے ۔