سورة الواقعة - آیت 52

لَآكِلُونَ مِن شَجَرٍ مِّن زَقُّومٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

یقیناً تھوہر کے پودے میں سے کھانے والے ہو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: زَقُّومٍ۔ ایک نہایت تلخ درخت کا نام ہے ۔ جس کو ہندی میں تھوہڑ کہتے ہیں ۔ دوزخ میں ایک درخت ہے جو دوزخیوں کی خوراک ہوگا ۔