سورة الواقعة - آیت 44
لَّا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جو نہ ٹھنڈا ہے اور نہ باعزت۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَلَا كَرِيمٍ۔ اور نہ مفید اور نہ فرحت بخش ۔