سورة الواقعة - آیت 37

عُرُبًا أَتْرَابًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

جو خاوندوں کی محبوب، ان کی ہم عمر ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: عُرُبًا۔ محبوبہ۔ أَتْرَابًا۔ ہم سن ۔ ہم ذوق۔