سورة الواقعة - آیت 13
ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بہت بڑی جماعت پہلوں سے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : ثُلَّةٌ۔ جماعت ۔ گروہ ۔