سورة الرحمن - آیت 72
حُورٌ مَّقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
سفید جسم، سیاہ آنکھوں والی عورتیں، جو خیموں میں روکی ہوئی ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: ﴿مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ﴾ کے معنی یہ ہیں کہ وہ نازونعمت کی زندگی بسرکرینگی اور عزت ووقار کے ساتھ خیموں میں رہیں گی ۔