سورة الرحمن - آیت 48
ذَوَاتَا أَفْنَانٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
دونوں بہت شاخوں والے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أَفْنَانٍ۔ فنن کی جمع ہے ۔ یعنی شاخیں۔