سورة الرحمن - آیت 22

يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

ان دونوں سے موتی اور مرجان نکلتے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: اللُّؤْلُؤُ۔ موتی۔ الْمَرْجَانُ۔ مونگا۔