سورة القمر - آیت 46
بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَالسَّاعَةُ أَدْهَىٰ وَأَمَرُّ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بلکہ قیامت ان کے وعدے کا وقت ہے اور قیامت زیادہ بڑی مصیبت اور زیادہ کڑوی ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أَدْهَى۔ بہت سخت دھاء سے ہے۔