سورة النجم - آیت 53
وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور الٹ جانے والی بستی کو گرا مارا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْمُؤْتَفِكَةَ۔ وہ بستیاں جو الٹ دی گئیں ۔