سورة النجم - آیت 17
مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
نہ نگاہ ادھر ادھر ہوئی اور نہ حد سے آگے بڑھی۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
ف 1: مازاغ البصر و ما طغی سے مقصود یہ ہے کہ پیغمبر (علیہ السلام) کے مشاہدات روحانی ہیں کوئی غلطی نہیں ہوتی ۔ روح اور نفس کا کوئی دھوکہ کار فرمائی نہیں کرتا ۔ بلکہ وہ جو دیکھنے میں سراپا حقیقت اور امر عاقعہ ہی ہوتا ہے *۔