سورة الذاريات - آیت 48

وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور زمین، ہم نے اسے بچھا دیا، سو ( ہم) اچھے بچھا نے والے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔