سورة الذاريات - آیت 2
فَالْحَامِلَاتِ وِقْرًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر ایک بڑے بوجھ (بادل) کو اٹھانے والی ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَالْحَامِلَاتِ۔ وہ ہوائیں جو بخارات کو اپنے کندھوں پر اٹھالیں ۔