سورة البقرة - آیت 39
وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور جنھوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا یہ لوگ آگ والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: أُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ: جہنم میں رہنے والے ۔