سورة الأحقاف - آیت 2
تَنزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اس کتاب کا اتارنا اللہ کی طرف سے ہے جو سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: بِالْحَقِّ۔ یعنی غرض ومقصد کے ساتھ ۔ أَجَلٍ مُسَمًّى۔ معیاد مقرر کے لئے۔