سورة الشورى - آیت 32

وَمِنْ آيَاتِهِ الْجَوَارِ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور اسی کی نشانیوں سے سمندر میں چلنے والے جہاز ہیں، جو پہاڑوں جیسے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : كَالْأَعْلَامِ۔ پہاڑوں کی طرح اعلام ۔ جمع علم کی ہے