سورة فصلت - آیت 13

فَإِنْ أَعْرَضُوا فَقُلْ أَنذَرْتُكُمْ صَاعِقَةً مِّثْلَ صَاعِقَةِ عَادٍ وَثَمُودَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر اگر وہ منہ موڑ لیں تو کہہ دے میں نے تمھیں ایک ایسی کڑک سے خبردار کردیا جو عاد اور ثمود کی کڑک جیسی ہوگی۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: صَاعِقَةً۔ آفت ۔ بدحواس کردینے والی مصیبت۔ للمرۃ من الصعق۔