سورة فصلت - آیت 8
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بے شک وہ لوگ جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے ان کے لیے ختم نہ کیا جانے والا اجر ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: غَيْرُ مَمْنُونٍ ۔ غیر منقطع ، دائمی ، اور ابدی جو موقوف نہ ہو ۔