سورة ص - آیت 79

قَالَ رَبِّ فَأَنظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اس نے کہا اے میرے رب ! پھر مجھے اس دن تک کے لیے مہلت دے جس میں یہ اٹھاۓ جائیں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَنْظِرْنِي ۔ مجھے مہلت دیجئے۔