سورة ص - آیت 64

إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ أَهْلِ النَّارِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

بلاشبہ یہ آگ والوں کا آپس میں جھگڑنا یقیناً حق ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: تَخَاصُمُ۔ آپس میں لڑنا جھگڑنا ۔