سورة ص - آیت 3

كَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم مِّن قَرْنٍ فَنَادَوا وَّلَاتَ حِينَ مَنَاصٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

ان سے پہلے ہم نے کتنی ہی قوموں کو ہلاک کردیا تو انھوں نے پکارا اور وہ بچ نکلنے کا وقت نہیں تھا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: مَنَاصٍ۔ ناص ۔ نیوص سے ہے ۔ بمعنی خلاصی ۔