سورة الصافات - آیت 152
وَلَدَ اللَّهُ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کہ اللہ نے اولاد جنی اور بے شک وہ یقیناً جھوٹے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔