سورة الصافات - آیت 128
إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
مگر اللہ کے وہ بندے جو چنے ہوئے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
(ف 1) حضرت ابن عباس کی رائے میں حضرت الیاس اور حضرت ادریس ایک ہی شخصیت کے دو نام ہیں ۔ مگر جمہور مفسرین کی رائے سے کہ یہ ایک مستقل پیغمبر تھے ۔